اسسٹنٹ کمشنر چکوال نے سبزی منڈی کا معائنہ کرنے کے لئے ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا
منگل 23 اپریل 2019 23:42
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنر لاوہ محسن اقبال نے مختلف کریانہ کی دوکانوں پر 11ریڈز کئے اور پرائس لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر 3کوپانچ ہزار جرمانہ کیااور 7کو وارننگ جاری کی اس کے علاوہ انہوں نے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر 6عدد ڈیزل اور پٹرول کی غیر قانونی ایجنسیاں سیل کر دیں اس کے علاوہ آرایچ سی لاوہ میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائز ہ لیا اور عملے کو وائٹ واش اور پینٹ کا کام آج مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔
اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ مجاہد عباس نے آج فروٹ و سبزی منڈی میں ہونے والی بولی کا معائنہ کیا اور فروٹ و سبزی فروشوں کے لیے الگ الگ جگہ مختص کی۔ اسسٹنٹ کلر کہا ر محمد فہیم نے آج میانی میں کریانہ سٹورزاور سبزی فروٹ کی دوکانوں پر اشیاء کا میعار اور ریٹ چیک کئے اور کچھ دوکانداروں کو ریٹ لسٹوں کے مطابق سامان فروخت نہ کرنے پر 5500کے جرمانے کئے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.