سیشن عدالت کا احاطہ ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا،
پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کے رشتہ دار آپس میں گتھم گتھا لڑکی کے رشتے داروں کے تشدد سے لڑکے کا والد بے ہوش ہوگیا،پولیس نے لڑکی اور لڑکے کو اپنی حفاظت میں عدالت سے بھجوا دیا
بدھ 24 اپریل 2019 15:16
(جاری ہے)
پسند کی شادی کرنے والی لاہور کے علاقے مناواں کی رہائشی شازیہ نے عدالت میں لڑکے کے حق میں بیان دیا جس پر عدالت نے لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔
شازیہ کے والدین نے حسن کے رشتے داروں کو احاطہ عدالت میں تشدد کا نشانہ بنایا،لڑکی کے رشتے داروں کے تشدد سے لڑکے کا والد جاوید بے ہوش ہو گیا۔پولیس اہلکاروں نے لڑائی کرنے والی خواتین کو حراست میں لیکر تھانہ اسلامپورہ منتقل کر دیا جبکہ پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو اپنی حفاظت میں عدالت سے بھجوا دیا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.