ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

بدھ 24 اپریل 2019 15:46

ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء)ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 59.74 پوائنٹ (0.27 فیصد) گر کر 22200 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 10.92 پوائنٹ (0.67 فیصد ) کم ہوکر 1612.05 پوائنٹ پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 157.41 پوائنٹ (0.53 فیصد ) گر کر 29805.83 پوائنٹ پر بند ہوا۔تاہم شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 3.02 پوائنٹ (0.09 فیصد) بڑھ کر 3201.61 پوائنٹ پر بند ہوا۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس 19.02 پوائنٹ (1.10 فیصد ) اضافے کے ساتھ 1747.88 پوائنٹ پر بند ہوا۔