تھیلیسمیا اور دیگر خطر نا ک و جا ن لیوا بیما ریو ں کے علا ج کے لئے حکو مت کے اقدا ما ت تا حا ل نا کا فی ہیں،کمشنر ہزارہ ڈویژن
بدھ 24 اپریل 2019 23:13
(جاری ہے)
ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے بدھ کے روز جلا ل با با آڈیٹو ریم ایبٹ آباد میں سیولا ئف تھیلیسیما چلڈرن پا کستا ن کے زیر اہتما م تھیلیسیما آگا ہی کے حوا لے سے منعقدہ ایک روزہ سیمینا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔
سیمینا ر سے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آبا عا مر آفا ق ،سا بق رکن قو می اسمبلی نوابزادہ ا اصلاالدین،طا رق تنو لی ،ہا و ن تنو لی اور دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔کمشنر ہزارہ سید ظہر الا سلا م نے حا ضرین پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ ان کے خو ن کا عطیہ کسی کی جا ن بچا سکتا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ہمیں ہزارہ سمیت ملک بھر میں تھیلسیمیا کے مر یضو ں کی تکا لیف کا احساس کر تے ہو ئے خو ن کا عطیہ دینے کا جز بہ پیدا کر نا چا ئیے۔انہو ں نے کہا کہ شا دی سے پہلے خو ن کا ٹیسٹ کروا کر بھی اپنی آئندہ نسلو ں کو اس مو زی مر ض سے بچا یا جا سکتا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ جس طر ح پرا ئیو یٹ سیکٹر میں تھیلیسیمیا کے خا تمے کے لئے سہو لیا ت مو جود ہیں انشا اللہ اسی طر ح کا سینٹر ایو ب ہا سپٹل میں بھی قا ئم کیا جا ئے گاجو تھیلیسیما کے مریضو ں کو مفت تما م سہو لیا ت فرا ہم کر ے گا۔انہو ں نے کہا کہ وہ افراد اور ادا رے تحسین کے مستحق ہیں جو تھیلیسیمیا کی رو ک تھا م اور علا ج معا لجے کے لئے کا م کر رہے ہیں ۔انہو ں نے یقین دلا یا کہ پو رے ہزارہ ڈویژن کی انتظا میہ سمیت صحت کے ادا رے بھی ان کی بھر پو ر مدد کر یں گے۔کمشنر ہزارہ نے کہا کہ مجھے آج یہا ں آکر احسا س ہوا کہ ہزارہ ریجن صو بے کا ٹو تھرڈ حصہ ہے یہا ں ایک ضرو ری تھیلیسیمیا سینٹر قا ئم ہو نا چا ئیے جو تھیلیسیما کے مر یضو ں کو مفت سہو لیا ت فرا ہم کر سکے۔تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عا مر آفا ق نے کہا کہ تھیلیسیمیا مر ض پر کنٹرو ل کر نے کے لئے اس وقت سب سے زیا دہ آگا ہی اور اشدشعور کی ضرو رت ہے جس کی بدو لت ہم اس مر ض پر قا بو پا سکتے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ ایو ب ہا سپٹل میں تھیلیسیما سینٹر مو جو د ہے مگر مکمل فعا ل نہیں ہے اس کو فعا ل بنا نے کے لئے بھر پو ر کو شش کی جا ئے گی۔انہو ں نے یقین دلا یا کہ تھیلیسیمیا کے خا تمے اور علا ج معا لجے کے لئے بھر پو ر تعا ون کیا جا ئے گا۔انہو ں نے معا شرے کے مخیر حضرا ت سے سے کہا کہ تھیلیسیمیا کے مریضو ں کے علا ج معا لجے اور اس کے خا تمے کے لئے بھر پو ر مدد اور تعا ون کر یں۔آگا ہی سیمینا ر میں ڈین میڈیکل کا لج حیا ت آباد پشا ور کی سر برا ہ پرو فیسر ڈا کٹرب شا ہ تا ج ،ڈا کٹر ادریس ،ہا رو ن تنو لی چیف آر گنا ئزر ،سا بق ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج جہا نگیر خا ن ،ضلع نا ظم ایبٹ آباد کر نل(ر) سردار شبیر ،تحصیل نا ئب نا ظم سردار شجا ع احمد ،وا سا ،ایو ب میڈیکل ہا سپٹل و کا لج ،وومن میڈیکل کا لج ،مختلف سر کا ری و نجی تعلیمی ادا رو ں کے طلبہ کے علا وہ سیا سی ،سما جی،مزہبی ،وکلا ء ،میڈیا سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے وا لے افراد نے شر کت کی ۔سیف لا ئف تھیلسیمیا چلڈر ن پا کستا ن کے چیف آر گنا ئزر ہا رو ن تنو لی نے خطبہ استقبا لیہ میں کہا کہ پا کستا ن میں اس وقت دو کروڑ تھیلیسیما نا ر مل مو جو د ہیں دو لا کھ تھیلیسیما میجر مو جو د ہیں جب کہ ہزارہ ڈو یژن میں 6ہزار تھیلیسیما میجر مو جو د ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ 22لا کھ لیٹر سے زا ئد دو لا کھ تھیلیسیما میجر کے بچو ں کو خو ن کے عطیا ت فرا ہم کئے جا تے ہیں سر کا ری سطح پر آگا ہی نہ ہو نے کی وجہ سے آئے روز تھیلیسیما میجر بچو ں کی اموا ت میں اضا فہ ہو تا جا رہا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ خو ن کا نہ ملنا اور جدید طر ز لیب کی عدم دستیا بی کی وجہ سے کئے تھیلیسمیا کے بچے ایڈز جیسی مو ضی مر ض کا شکا ر ہو چکے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.