پانچ سال سے کم عمرایک کروڑبانوے لاکھ سے زائدبچوں کوپولیوکے قطرے پلائے گئے ہیں:ڈاکٹر یاسمین راشد
حملہ آوروں کی تمام ترسازشوں کوناکام بناکرانسدادپولیو مہم کوجاری رکھنے والی لیڈی ہیلتھ ورکرزکوسلام پیش کرتے ہیں م*اپنے بچوں کوپولیوکے قطرے پلا کر انسدادپولیومہم کوکامیاب بنائیں: صوبائی وزیر صحت
جمعرات 25 اپریل 2019 23:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہدف پوراکرنے کیلئے کیچ اپ پلان کے تحت پولیوسے بچاوکے قطرے پلانے کاسلسلہ جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا انسداد پولیومہم کے دوران بین الاقوامی معیارکی ویکسین استعمال کی گئی۔حملہ آوروں کی تمام ترسازشوں کوناکام بناکرانسدادپولیو مہم کوجاری رکھنے والی لیڈی ہیلتھ ورکرزکوسلام پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کوکامیاب بنانے میں والدین کاکردارانتہائی اہم ہے۔ والدین اپنے بچوں کوپولیوکے قطرے پلاکرانسدادپولیومہم کوکامیاب بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.