کینسر ہسپتال، کارڈیالوجی سنٹر بر ن اور چلڈرن ہسپتا ل کے منصو بوں کیلئے کوشش کوش آئند ہے ،مر زافضل ا لر حمن خلیل

جمعہ 26 اپریل 2019 15:19

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2019ء) صدر سرگودہا چمبر آ ف کامر س ا ینڈانڈسٹر ی مر زافضل ا لر حمن خلیل نے کہا ہے کہ سرگودہا میں معیا ر ی طبی سہو لیا ت کی فراہمی کیلئے 2ار ب رو پے سے کینسر ہسپتال کارڈیالوجی سنٹر بر ن اور چلڈرن ہسپتا ل کے منصو بہ کے سلسلہ میں آئند ہ بجٹ میں فنڈز کی منظور ی کیلئے ر پور ٹ حکو مت پنجا ب کو بجھوا نا خوش آئند ہے سرگودہا میں مذکور ہ یونٹس کی تعمیر سے سرگودہا کے لو گو ں کو علاج معالجہ کی بہتر سے بہتر سہو لیا ت کی فراہمی ممکن ہو گی حکو مت کا سرگودہا کے لو گو ں کو علاج معالجہ کی بہتر سہو لیات کی فراہمی کیلئے یہ پیش رفت ہر حوا لہ سے خوش آئند ہے ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوںنے مختلف وفودسے با ت چیت کرتے ہو ئے کیا انہوںنے کہا کہ ڈویثرنل ہیڈکوارٹرہونے کے نا طے سرگودہا میں مذ کو ر ہ طبی یونٹس کی تعمیر یہاں کے لوگوں کا دیرینہ مطالبہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :