پاکستانی گلوکار علی ظفر جنسی ہراسانی کے الزامات پر رو پڑے
مجھے نہیں معلوم کہ میشا شفیع نے مجھ پر یہ الزام کیوں لگایا ۔ علی ظفر
سمیرا فقیرحسین پیر 29 اپریل 2019 11:31
(جاری ہے)
پروگرام میں گفتگو کے دوران علی ظفر خود پر عائد کیے جانے والے الزامات اور اس پر سوشل میڈیا پر ہونے والے تبصروں پر بھی آبدیدہ ہو گئے۔
دوسری جانب اپنے شوہرپر عائد کیے جانے والے الزامات کا جواب دینے کے لیے علی ظفر کی اہلیہ بھی میدان میں آ گئی ہیں۔ علی ظفر کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ میشا شفیع کی جھوٹ کی دکان بند کروا کر چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میشا کے الزامات سے مجھے اور میرے خاندان کو شدید ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم میشا کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔ خود پر عائد جنسی ہراسانی کے الزامات کے جواب میں علی ظفر نے بھی میشا کو عدالت کا سامنا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ گلوکار علی ظفر اپنے پیغامات میں ہیش ٹیگ ''میشا شفیع عدالت کا سامنا کرو'' کا استعمال کررہے ہیں۔ گذشتہ روز اپنے ٹویٹر پیغام میں علی ظفر نے کہا تھا کہ ’میشا شفیع عدالت کا سامنا کرو‘ گلوکار علی ظفر اپنے پیغامات میں ہیش ٹیگ’میشا شفیع عدالت کا سامنا کرو‘ کا استعمال کررہے ہیں۔ پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ میشا شفیع کی جانب سے کیے گئے جنسی ہراسانی کیس کے عدالت میں خارج ہونے سے وہ قانون کی نظروں میں سرخرو ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اب عوام کی نظروں میں ثبوت کے ساتھ میشا کا جھوٹ بے نقاب کریں گے۔ علی ظفر کا کہنا تھا کہ وہ اُن کے خلاف چلائی گئی مکروہ سوشل میڈیا مہم کا پردہ چاک کریں گے، اس کے علاوہ انہوں نے سوشل میڈیا پر کیس خارج ہونے کی کاپی بھی شیئر کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.