رابن رائٹ فلم ’’لینڈ ‘‘ سے ہدایت کاری کی دنیا میں قدم رکھیں گی
جمعرات 2 مئی 2019 12:56
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق نیٹ فلیکس کے ویب سیریز ’’ہائوس آف کارڈز ‘‘ اور فلم ’’ونڈر ویمن ‘‘ کی اداکارہ رابن رائٹ فلم ’’لینڈ ‘‘ کی نہ صرف ہدایت کاری بلکہ اس میں اداکاری بھی کریں گی۔ جس کی کہانی جیسی کیتھم اور لز ہنا کے اوریجنل سکرین پلے پر مبنی ہے۔ جس میں رابن رائٹ ایڈی میتھیس کا کردار ادا کریں گی جو کوسموپولیٹن وکیل ہوتی ہے۔ فلم کی پروڈکشن کا کام رواں گرمیوں میں کینیڈا کے صوبے برٹش کولبمیا میں شروع کیا جائے گا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ًمبینہ زیادتی کیس،ایک ملزم کی عدم موجودگی، رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم نہ ہوسکی
-
رجب بٹ نے مہنگی گاڑیوں اور دولت کی نمائش کی وجہ بتا دی
-
اداکارہ میرا نے ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اڑتی ہوئی وہاں پہنچ جائوں، اداکارہ شبنم
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف کی51ویں سالگرہ 27اگست کومنائی جائے گی
-
اسٹیج اداکارہ پر تشدد اور مبینہ جنسی زیادتی کے مقدمے میں پیشرفت
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار نے تردید کر دی
-
سٹیج اداکارہ حنا شیخ کی گاڑی پر فائرنگ کرنیوالا سابق سی سی ڈی اہلکارنکلا
-
پاکستانی راک اسٹار علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھر پور پذیرائی۔ معروف امریکی خبر رساں ادارے نے علی ظفر کی فنی سفر پر خصوصی رپورٹ نشر کی۔
-
سندھ میں فلم ’گھوسٹ اسکول‘ کی نمائش کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.