رمضان المبارک کی برکت:امارات میں 3 ہزار سے زائد قیدیوں کو رہائی مِل گئی
فرمانروا شیخ خلیفہ بن زاید النہیان نے ایک خصوصی فرمان کے ذریعے 3,005 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا
محمد عرفان جمعرات 2 مئی 2019 15:06
(جاری ہے)
اماراتی فرمانروا کے اس اقدام کا مقصد قیدیوں کو ایک نئی زندگی شروع کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی قید کے باعث مسائل و مصائب میں گھرے اہلِ خانہ کی جانب لوٹ کر ایک بار پھر اُن کا سہارا بن سکیں۔
متحدہ عرب امارات میں اس بار رمضان المبارک کا پہلا روزہ 6 مئی 2019ءکو ہونے کی توقع ہے۔ اس حوالے سے نجی شعبے کے ملازمین کے لیے رمضان میں اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا۔ وزارت انسانی وسائل اور اماریتائزیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکلر کے مطابق نجی شعبے کے ملازمین کومعمول کے دِنوں کے مقابلے میں دو گھنٹے کم ڈیوٹی ادا کرنا ہو گی۔ اوقاتِ کار کی اس پابندی کا اطلاق نجی کاروبار، کمپنیوں اور اداروں پر ہو گا۔ نجی شعبے میں دو گھنٹے کی یہ رعایت مسلمانوں کے لیے غیر مُسلم نجی ملازمین کے لیے بھی ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.