شہداد پور ،جعلی اور نقلی ادویات فروخت کرنے والے اسٹوروں کیخلاف چھاپے ، دو درجن سے زائد اسٹور مالکان اپنے اسٹور بند کر کے فرار
جمعرات 2 مئی 2019 18:09
(جاری ہے)
اس سلسلے میں شہدادپور کے شہریوں نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا ہے کہ مذکورہ ڈرگ انسپکٹر نے بغیر لائسنس اسٹوروں پر سرسری چھاپے مارے جبکہ کوئی بھی بڑی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی ہے کیونکہ شہدادپور جعلی اور نقلی ادویات کا مرکز بنا ہوا ہے ۔
ایسے میڈیکل اسٹور مالکان جو کہ جعلی ادویات کا غیر قانونی کاروبار کر رہے ہیں وہ مبینہ طور پرمحکمہ صحت کے سرکاری افسران کو ماہانہ لاکھوں روپے بھتہ دیتے ہیں اس لئے ان کے خلاف کوئی بھی کاروائی نہیں کی جاتی ۔ جعلی ادویات کا کاروبا سالوں سے جاری ہے لیکن ان کے خلاف کوئی بھی چھاپے نہیں مارے جاتے ۔ پہلی مرتبہ ڈرگ انسپکٹر کے چھاپے بھی ان کے اس کاروبار کو مبینہ طور پر تحفظ دینے کی کوئی کاروائی کا حصہ نظر آتی ہے ۔ شہر کے سیاسی ، سماجی رہنمائوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انسانی جانوں سے کھیلنے والے جعلی اور نقلی ادویات فروخت کرنے والے اسٹور مالکان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.