دھماکے کے بعد میٹرو بس سروس محدود کر دیا گیا

بدھ 8 مئی 2019 14:23

دھماکے کے بعد میٹرو بس سروس محدود کر دیا گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2019ء) صوبائی دارلحکومت لاہور میں داتا دربار کے باہر ہونے والے خود کش دھماکے کے بعد میٹرو بس سروس محدود کر دی گئی ۔ داتا دربار کے باہر دھماکے کے بعد میٹرو بس سروس روٹ گجومتہ سے ایم اے او کالج تک محدود کیا گیا ۔