متحدہ عرب امارات میںمنی بس پر پابندی لگائے جانے کا امکان
اس پابندی کی زد میں مسافروں کے علاوہ سکول کے بچوں کو لے جانے والی منی بسیں بھی آئیں گی
محمد عرفان ہفتہ 11 مئی 2019 14:17
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گزشتہ سال ابو ظہبی پولیس کی جانب سے 15مسافروں والی گاڑیوں اور پک اپ گاڑیوں کو لائسنس سے اجراءسے متعلق نئے قوانین کا اعلان کیا گیا تھا۔
ابو ظہبی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے وضع کردہ ان نئے قوانین کے نفاذ کا مقصد مسافروں کے تحفظ کو یقینی بنانا اور ٹرانسپورٹیشن کی سہولتوں میں اضافہ کرنا تھا۔ ٹریفک کونسل کے اس اجلاس میں امارات کی سڑکوں پر ٹریفک ضابطوں کی خلاف ورزی، حادثات اور اموات پر بھی بات چیت کی گئی۔ کونسل کی جانب سے بتایا گیا کہ گزشتہ سال ٹریفک حادثات کی صورت میں ہونے والی اموات کی شرح میں 32 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.