تحصیل انتظامیہ رمضان سستا بازار کو تاجر برادری کے تعاون سے کامیاب بنائے گی، ٹی ایم او حویلیاں
ہفتہ 18 مئی 2019 14:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آج کے سستا بازار میں رمضان المبارک کے ساتھ عید کے حوالہ سے بھی سامان رکھا جائے گا تاکہ لوگ عید کی خریدراری بھی کر سکیں۔ اس موقع پر انہوں نے حویلیاں کی تاجر برادری اور صدر خورشید اعظم خان کے تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ حویلیاں سستا بازار کی کامیابی میں ایوان تجارت کا کردار اہم ہے۔
صدر ایوان ِ تجارت خورشید اعظم خان نے کہا کہ حویلیاں ہمارا شہر ہے اور اس میں رہنے والے لوگ بھی ہمارے ہیں، ضلعی اور تحصیل انتظامیہ کی طرف سے سستے بازاروں کا انعقاد خوش آنند ہے جس میں تاجر برادری اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔ اجلاس میں آل ٹریڈرز کے نمائندوں نصیر احمد عباسی، ناظم سہراب احمد، سید عابد حسین شاہ، صدر رشید، اخلاق احمد اور ندیم احمد نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.