موٹر وے کے منصوبہ پر نامکمل کام 14 اگست سے قبل مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں
پیر 20 مئی 2019 14:46
(جاری ہے)
ہزارہ موٹر وے کے منصوبہ پر کام تیزی سے جاری ہے، شاہ مقصود سے حویلیاں تک تین کلوٹوں اور دو پلوں کی تعمیر کا کام جبکہ حویلیاں سے مانسہرہ تک شملہ ہل ٹنل اور پلوں پر کام جاری ہے۔
شملہ ہل ٹنل سے لیکر مانسہرہ تک کام 100 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ حویلیاں سے تھاکوٹ تک کام چائنیز کمپنی کے پاس ہے جبکہ برہان سے حویلیاں تک کام این ایچ اے کر رہی ہے۔ حویلیاں سے مانسہرہ تک کام دو ماہ کے اندر مکمل ہو جائے گا جبکہ شاہ مقصود سے حویلیاں تک کام کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں تاکہ 14 اگست کو ایک ساتھ تینوں انٹر چینجز کا افتتاح ہو سکے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.