78 سال کی عمر میں بھی پاکستانی کرکٹرز سے بہتر فیلڈنگ کرسکتا ہوں‘جیفری بائیکاٹ

پیر 20 مئی 2019 22:45

78 سال کی عمر میں بھی پاکستانی کرکٹرز سے بہتر فیلڈنگ کرسکتا ہوں‘جیفری ..
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2019ء) سابق انگلش کرکٹر جیفری بائیکاٹ نے کہا ہے کہ 78 سال کی عمر میں بھی پاکستانی کرکٹرز سے بہتر فیلڈنگ کرسکتا ہوں۔شہرہ آفاق سابق انگلش کرکٹر جیفری بائیکاٹ کا کہنا ہے کہ میں 78 سال کا ہوں، شاید میں اس عمر میں بھی چند پاکستانی کرکٹر سے بہتر فیلڈنگ کرسکتا ہوں۔

(جاری ہے)

مشہور سابق انگلش بیٹسمین جعفری بائیکاٹ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کا سہارا لیتے ہوئے پاکستانی کرکٹرز کی فیلڈنگ میں صلاحیتوں کا مذاق اڑایا ہے۔

یاد رہے کہ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں گرین شرٹس نے کئی کیچ گرائے، متعدد بانڈریز روکنے میں ناکام رہے، انگلش بیٹسمین آسانی سے ایک کے بجائے 2اور 2کے بجائے 3رنز بناتے رہے،نتیجے میں بولرز بھی حوصلہ چھوڑ کر مار کھاتے نظر آئی

متعلقہ عنوان :