گلگت بلتستان میں ہر چیز دو نمبر آرہی ہے جسسے لوگ پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں، سینئر وزیر حاجی اکبر تابان
منگل 21 مئی 2019 11:35
(جاری ہے)
پیچیدہ بیماریوں سے محفوظ رہنے کے لئے ہمیں اپنی روایتی چیزوں کے استعمال کی طرف دوبارہ آنا ہوگا تاکہ ہارٹ بلڈ پریشر اور دیگر پیچیدہ امراض سے محفوظ رہ سکیں۔
انہوں نے کہا کہ اس سے بڑا المیہ اور کیا ہوسکتا ہے کہ ہم زراعت کی طرف توجہ ہی نہیں دے رہے ہیں اور ہمارے نوجوان ملازمت کی طرف راغب ہوگئے ہیں ہمارے پاس اتنے ادارے ہی کہاں ہیں کہ ان سب کے سب کو ملازمت دی جائے اس لئیے نوجوانوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ ہنر سیکھیں اور زمینداری پر خصوصی توجہ دیں تاکہ ہم معاشی طور پر مستحکم ہونے کے ساتھ ساتھ بیماریوں سے بھی محفوظ رہ سکے انہوں نے کہاکہ گندم کی سبسڈی پر حکومت 7 ارب روپے خرچ کررہی ہے انشا اللہ یہ سبسڈی جلد ختم ہوجائے گی جب سبسڈی ختم ہوگی تو تمام لوگ زراعت کی طرف توجہ دیں گے۔ انہوں نے کہاکہ نوجوان محنت مزدوری کرنے کے بجائے 15 ہزار روپے میں ملازمت کرنا چاہتے ہیں جو لوگ 15 ہزار روپے ملازمت کریں گے۔ ان کے پاس پنشن کے وقت چند لاکھ روپے کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا ہے اس لئے جوانوں کو مشورہ ہے کہ ہنر سیکھنے پر توجہ دیں محنت مزدوری کریں گے تو دربدر کی ٹھوکریں کھانا نہیں پڑیں گی ورنہ ٹھوکریں کھانا پڑیں گے۔ انہوں نے کہاکہ مزدور ڈے پر مزدورں کو چھٹی نہیں ملتی افیسران یہ دن منارہے ہوتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.