ڈپٹی کمشنر ہری پور نے حالیہ بارشوں کے سلسلہ میں الرٹ جاری کر دیا
ہفتہ 25 مئی 2019 13:28
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہری پور شہر و گردونواح کے کچھ علاقوں میں زیادہ بارش سے نالوں میں شدید طغیانی دیکھنے میں آئی ہے، ٹی ایم اے کے اہلکار پانی کی روانی کیلئے نالوں کی صفائی سمیت دیگر اقدامات کر رہے ہیں، شہری اپنی جان کے تحفظ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور ندی نالوں سے دور رہیں۔
ایمرجنسی کی صورت میں 1122 سے فوری رابطہ کیا جائے جبکہ بارش کی وجہ سے کسی قسم کے جانی نقصانات سے متعلق اطلاع ضلعی کنٹرول روم کے نمبر 0995-613389 پر فوری رابطہ کریں۔ ضلعی انتظامیہ شہریوں کی مدد کیلئے ہر وقت تیار ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.