اوکاڑہ، احترام رمضان المبارک آرڈیننس کی خلاف ورزی پردس ہوٹل مالکان کو جرمانے، تین کے خلاف مقدمات درج

ہفتہ 25 مئی 2019 18:57

اوکاڑہ+رینالہ خورد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2019ء) احترام رمضان المبارک آرڈیننس کی خلاف ورزی پردس ہوٹل مالکان کو جرمانے، تین کے خلاف مقدمات درج کرلیے گیے ہیں، تفصیلات کے مطابق ڈی سی اوکاڑہ مریم خان کی ہدایات پر تینوں تحصیلوں رینالہ خورد دیپالپور اوکاڑہ کے اسسٹنٹ کمشنرز عمر مقبول حمزہ نوید اورتبریز صادق نے احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر دس ہوٹل مالکان کوہزاروں روپیے جرمانے کرنے کے ساتھ تین کے خلاف مقدمات درج کروادیے۔

متعلقہ عنوان :