۱جماعت اصلاح المسلمین سکھر کی سٹی برانچ کے سرپرست فقیر حاجی عبدالرحمان طاہری کا رضا الہی سے انتقال ہوگیا
اتوار 26 مئی 2019 20:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کیلئے گھنٹہ گھر , بندر روڈ , قاسم پارک, ڈھک روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور شہریوں سے ملاقات کر کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بات چیت کی جبکہ شہریوں نے انہیں درپیش مسائل سے آگاہ کیا جس پر میئر نے شہریوں کو نشاندہی کئے گئے تمام مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور ٹھیکیدار کو تمام کام برق رفتاری اور معیار کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت کی.
مئیر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے شہریوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں جن کی تکمیل سے شہر کے کافی مسائل حل ہوجائینگی. بعد ازاں مئیر سکھر گلشن عید گاہ پہنچے اور عید کی نماز کیلئے کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا اور عملے کو صفائی , پینے کے پانی سمیت دیگر انتظامات بہتر سے بہتر کرنے کی ہدایت کی جس کے بعد انہوں نے مرکزی امام بارگاہ اور یوم شہادت حضرت علی کے موقع پر نکالے جانیوالے ماتمی جلوس کی گزرگاہوں کا بھی دورہ کیا اور جلوس کے روٹس پر صفائی ستھرائی , اسٹریٹ لائٹس سمیت پانی کے انتظامات کا جائزہ لیا اور عملے کو تمام کام وقت سے پہلے مکمل.کرنے کی ہدایت کی تاکہ عزداروں کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.