برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

پیر 27 مئی 2019 13:37

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 242روپے، زندہ برائلر مرغی 167روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت86روپے فی درجن رہی۔