فرنچ اوپن ٹینس مینز سنگلز، دفاعی چیمپئن نڈال، سٹیفانوس، گوفن، نیشکوری اور لونڈریرو نے دوسرا مرحلہ عبور کرلیا
جمعرات 30 مئی 2019 13:39
(جاری ہے)
فرانس میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میچز میں سٹار ہسپانوی کھلاڑی رافیل نڈال نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف جرمن کھلاڑی یانک میڈن کو 6-1، 6-2 اور 6-4 سے شکست دے کر تیسرے رائونڈ تک رسائی حاصل کی، یونانی کھلاڑی سٹیفانوس بھی دوسری رکاوٹ عبور کرنے میں کامیاب رہے، انہوں نے ہوگو ڈیلین کو شکست دی، ان کی جیت کا سکور 4-6، 6-0، 6-3 اور 7-5 رہا، ڈیوڈ گوفن نے میومیر کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا، فتح کے ساتھ ہی گوفن نے تیسرے رائونڈ میں جگہ بنا لی، جاپانی کھلاڑی کائی نیشکوری نے فرانس کے جوویلفریڈ تسونگا کو سخت مقابلے کے بعد 4-6، 6-4، 6-4 اور 6-4 سے مات دے کر تیسرے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کیا، ارجنٹائنی کھلاڑی جان لونڈیرو فرانس کے رچرڈ گیسکوئٹ کو زبردست مقابلے کے بعد 6-2، 3-6، 6-3 اور 6-4 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا، فرانس کے نیکولاس ماہوت اپنے حریف کو ہرا کر تیسرے رائونڈ میں داخل ہو گئے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.