عمرہ کمپنیوں کو مختلف نوعیت کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے ہوں گے
معتمرین مطلوبہ معیار کی رہائش، سفری سہولت اور کھانا فراہم نہ کرنے پر کمپنی کے خلاف شکایت درج کرا سکتے ہیں
محمد عرفان منگل 11 جون 2019 11:04
(جاری ہے)
اگر کوئی کمپنی مقررہ پیکج کے مطابق سہولیات مہیا نہیں کرتی تو اسے عمرہ پیکج کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ زائرین کو جدہ حج ٹرمینل سے مقدس مقامات اور پھر واپس جدہ حج ٹرمینل تک کی خدمات فراہم کرنے میں کسی قسم کی کوتاہی بھی سنگین خلاف ورزی شمار کی جائے گی۔ ایسی صورت میں زائرین جدہ حج ٹرمینل پر وزارت حج کے قائم کردہ ذیلی دفتر میں شکایت درج کرا سکتے ہیں۔ اگر ایئر پورٹ پر کمپنی کا نمائندہ نہیں آتا تو معتمر حج ٹرمنل پر قائم وزارت کے ذیلی دفتر میں موجود اہلکار سے رابطہ کر سکتا ہے۔ اسی طرح مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ میں کمپنی کی جانب سے مقررہ معیار کی رہائش نہ فراہم کرنے کی صورت میں بھی معتمرین مسجد الحرام کے اطراف میں جبکہ مدینہ منور ہ میں مسجد نبوی کے قریب قائم وزار ت حج و عمرہ کے شکایت کاﺅنٹرزپر اپنی شکایت درج کرا سکتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.