فیفا ویمنز ورلڈ کپ، جرمنی اور فرانس کی ٹیموں کی مسلسل دو فتوحات
جمعرات 13 جون 2019 16:33
(جاری ہے)
فرانس میں جاری میگا ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے گروپ اے کے ایک میچ میں فرانس نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ناروے کو زبردست مقابلے کے بعد 2-1 گولز سے ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں گولز کرنے میں ناکام رہیں، دوسرے ہاف کے پہلے ہی منٹ میں فرانس کی گوون نے گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی، 54ویں منٹس میں ناروے کی رینارڈ نے گول کر کے مقابلہ برابر کر دیا، 72ویں منٹ میں لی سومر نے پنالٹی کارنر پر گول کر کے فرانس کو 2-1 گولز کی برتری دلائی جو کہ میچ کے اختتام تک برقرار رہی، اسی گروپ کے دوسرے میچ میں نائیجیریا نے جنوبی کوریا کو 2-0 گولز سے شکست دی، گروپ بی میں جرمنی نے سپین کو سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی سمیٹی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.