ایبٹ آباد کی ضلعی انتظامیہ نے قلندر آباد میں واقع مضر صحت شاپنگ بیگ بنانے والی فیکٹری کو سیل کر دیا
ہفتہ 15 جون 2019 00:06
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کمشنر ہزارہ ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد عثمان اشرف کی زیرنگرانی قلندر آباد سجیکوٹ روڈ پر واقع ایک غیر قانونی مضر صحت شاپنگ بیگ (پولی تھین) بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا جس میں بھاری مقدار میں ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والے پولی تھین بیگز برآمد ہوئے جن کو موقع پر ضبط کر لیا گیا اور فیکٹری کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور رجسٹریشن نہ ہونے کی بنا پر سیل کر کے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
عوام نے انتظامیہ کے ان ما حول دوست اقدامات کو سراہا ہے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد عثمان اشرف نے خبردار کیاکہ اس قسم کی ماحول دشمن فیکٹریوں اور کارخانوں کو ضلع میںکسی جگہ کام کرنے کی اجازت نہیںدی جائے گی اور انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ اور ای پی اے کو اس سلسلہ میں خصوصی ہدایات بھی جاری کیں کہ وہ اس طرح کے عناصر کے خلاف کاروائی مزید تیز کریں۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.