لورالائی میں ایک شخص کی لاش کنویں سے برآمد کر لی گئی

پیر 17 جون 2019 21:20

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2019ء) لورالائی میں ایک شخص کی لاش کنویں سے برآمد کر لی گئی تفصیلات کے مطابق میختر لیویز کوایک چرواہے نے اطلاع دی کی درگئی شپیلو کے مقام پر ایک نعش ہے جس سے تعفن پھیلا ہو اہے ایدھی عملے اور لیویز نے کاروائی کر کے نعش کو لورالائی سول ہسپتال پہنچا دیا نعش گل سڑ جانے کی وجہ سے اسکی کی شناخت نہ ہوسکی مزید کارروائی لورالائی لیویز کر رہی ہے

متعلقہ عنوان :