جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں بُری کارکردگی،اٹارنی جنرل انور منصور سے استعفیٰ لینے کا امکان
سینئیر صحافی و تجزیہ کار عامر متین نے بڑا دعویٰ کر دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 18 جون 2019 15:49
(جاری ہے)
ان کے بھائی کا نیب کی جے آئی ٹی رپورٹ میں نام بھی موجود ہے جس سے متعلق کہا گیا کہ بے نامی اکاؤنٹس سے جو پیسے جاتے رہے ہیں وہ اٹارنی جنرل انور مںصور کے بھائی کو بھی جاتے رہے ہیں۔
ان کو اصولی طور پر اُسی وقت ہی مستعفی ہو جانا چاہئیے تھا۔ یہ مشرف دور سے چلتے آ رہے ہیں لیکن اب لگ رہا ہے کہ ان پر کافی زیادہ دباؤ آ گیا ہے کہ شاید اُن سے استعفیٰ لے لیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں مزید معلومات بھی ہیں لیکن ابھی چونکہ کیس عدالت میں ہے لہٰذا ابھی ہم اُس پر اتنی بات نہیں کر سکتے ، جب فیصلہ آ جائے تو اس سے متعلق مزید معلومات فراہم کریں گے۔ البتہ اتنا ضرور کہوں گا کہ حکومت نے اس ریفرنس پر ایک قسم کا جوا کھیلا ہے اور ایسے میں اگر اس ریفرنس میں سے کچھ نہ نکلا تو حکومت کے لیے یہ چیز نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے ، یہی وجہ ہے کہ اٹارنی جنرل انور منصور سے استعفیٰ لینے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.