صوبائی دارالحکومت میں پھلوں کے نرخ

منگل 18 جون 2019 17:33

صوبائی دارالحکومت میں پھلوں کے نرخ
لاہور۔18جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2019ء)مقامی مارکیٹ میں منگل کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)160 تا166 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 116تا120 روپی اور کیلا72سی75 روپے فی درجن فروخت ہوا۔ اسی طرح کھجور 150 تا 156 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔