صوبائی دارالحکومت میں سبزیوں کی قیمتیں

منگل 18 جون 2019 17:33

صوبائی دارالحکومت میں سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔18 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2019ء)مقامی مارکیٹ میں منگل کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 30سی32 روپے فی کلو، پیاز29سی31 روپے اور ٹماٹر22 سی23 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ221 سے 223 روپے، پالک12 سی13،بینگن23سی25 ، بھنڈی توری43سی45،کریلہ36سی38، گھیا کدو38سی40، مٹر87 سی90، اروی63سے 65 ، شملہ مرچ87 سی90، پھول گوبھی43 سے 45، بند گوبھی67سی70 ، شلجم33سی35 اور مولی14سی15روپے فی کلو رہی۔