وینا ملک کا نئے پروجیکٹ کے لئے فوٹو شوٹ مکمل

جمعرات 20 جون 2019 11:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2019ء) پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے اپنے نئے پروجیکٹ کے لئے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق وینا ملک نے اپنا نیا فوٹو شوٹ مکمل کروا کے تصاویر شئیر کر دیں، جن میں انہوں نیلے، سلیٹی اور مالٹائی رنگ کے ملبوسات زیب تن کر رکھے ہیں۔