کمشنر ایف بی آر سے موبائل فون ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کی ملاقات
جمعرات 20 جون 2019 18:19
(جاری ہے)
اس موقع پر کمشنر ایف بی آر نے شرکاء سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے اثاثوں کوقانونی کرنے کا ایک سنہری موقع عوام الناس کو فراہم کیا ہے اور مقررہ مدت تک اس موقع سے فائدہ نہ اٹھانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کی فہرستیں تیار کر لی گئی ہیں اور ان کے اکاونٹ کے علاوہ جائیدادوں کی نشاندہی بھی کر لی گئی ہے جنہیں سیل یا بحق سرکار ضبط کر لیا جائے گا ۔ انہوں نے موبائل فون ایسوسی ایشن کے نمائندوں پر زور دیا کہ وہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے نہ صرف خود فائدہ اٹھائیں بلکہ دیگر افراد کو بھی اس بارے راہنمائی فراہم کریں۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.