اوکاڑہ، مختلف مقامات پر لڑائی جھگڑوں میں آٹھ سالہ بچی، پانچ خواتین سمیت 11افراد شدید زخمی
جمعرات 20 جون 2019 21:13
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چک نمبر29-30ٹوایل میں چھ افراد بابر،اللہ رکھا،انور وغیرہ نے سابقہ رنجش پر اللہ دتہ بلقیس بی بی اور ممتاز بی بی کودستی آلات کے وار کرکے شدید زخمی کردیا، جبکہ چک نمبر45GDمیں آٹھ افراد شفقت،ذاکر وغیرہ نے دستی آلات سے عابد پر وین اور سخاوت علی کو زخمی کردیا، حویلی لکھا تین افراد مولا بخش ،اللہ دتہ وغیرہ نے دستی آلات کے وار کرآٹھ سالہ بچی عریبہ کو وحشیانہ تشدد کرکے شدید زخمی کردیا۔
اسی طرح موضع کھرل کلاں کے رہائشی محمد عرفان کودستی آلات کے وارکرکے ملزمان عبدالرزاق عرف راکی،مشتاق عرف ماکی اور محمد عارف نے شدید زخمی کردیا،جبکہ حجرہ شاہ مقیم کے رہائشی محمد نواز خاں کو چار ملزمان فیاض احمد ،ریاض احمد وغیرہ نے ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرکے شدید زخمی کردیا۔دوسری جانب موضع بھیلا گلاب سنگھ کے رہائشی سید محرم حسین کے بیٹے علی حسن کو ملزمان اورنگ زیب ،جہاں زیب وغیرہ نے دستی آلات سے وحشیانہ تشدد کرکے زخمی کردیا۔پولیس نے ملزمان کے خلا ف مقدمات درج کرلئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.