عائزہ خان کا ملبوسات کے برانڈ کے لئے نیا فوٹوشوٹ مکمل

جمعہ 21 جون 2019 10:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2019ء)پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے کپڑوں کی برانڈ کے لئے اپنا نیا فوٹوشوٹ مکمل کر وا لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی کپڑوں کی معروف برانڈ الکرم نے اپنی نئی کلیکشن متعارف کرا دی ہے جس کے لئے عائزہ خان نے حال ہی میں فوٹو شوٹ مکمل کرایا جس میں وہ بہت خوبصورت دکھائی دی گئی ہیں۔