ابو ظہبی کا مشہور ریسٹورنٹ صفائی کے ناقص انتظامات پر بند کر دیا گیا
السیّد ریسٹورنٹ اینڈ گرِل کو متعدد بار وارننگ جاری کی گئی مگر حفظانِ صحت کے معیار میں بہتری نہ لانے پر اسے بند کر دیا گیا
محمد عرفان جمعہ 21 جون 2019 13:50
(جاری ہے)
زامرالقاسمی نے عوام کو تاکید کی کہ وہ کسی بھی غذائی مرکز پر اگر حفظانِ صحت اور صفائی سُتھرائی سے متعلق کوئی خلاف ورزی نوٹ کریں تو اس کی اطلاع فوری طور پر ابو ظہبی گورنمنٹ کی جانب سے فراہم کردہ ٹال فری نمبر 800 555 پر دیں تاکہ پیسے بٹورنے کے بعد بھی عوام کو اچھی اور صاف ستھری غذا فراہم نہ کرنے والوں کے خلاف مؤثر کارروائی کی جا سکے۔
واضح رہے کہ ابو ظہبی کے علاوہ متحدہ عرب امارات کی دیگر تمام ریاستوں میں بھی ریسٹورنٹس میں حفظانِ صحت کے اصولوں پر عمل درآمد کرانے کے لیے متعلقہ اداروں کی جانب سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔ اگر کسی ہوٹل، ریستوران یا کیفے ٹیریا میں گندگی اور کیڑے مکوڑے پائے جائیں یا خوراک زائد المیعاد اور غیر صحت بخش ہو تو ایسی صورت میں وہاں کی انتظامیہ کے خلاف کڑی کارروائی کی جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.