نصابی تعلیم کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں کا فروغ ضروری ہے، اے ڈی سی جنرل فاروق اکمل
پیر 24 جون 2019 20:03
(جاری ہے)
انہوں نے سمر کیمپ کے مختلف شعبے دیکھے اور وہاں بچوں کو مختلف فنون خصوصا پینٹنگز ،کیلی گرافی،میوزک،سپوکن انگلش،کراٹے اور یوگا سیکھتے ہوئے دیکھا ۔
انہوں نے بچوں کی دلچسپی کو سراہا اور ساہیوال آرٹس کونسل کی طرف سے گرمیوں کی چھٹیوں میں ان صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کی کوششوں کو بہترین کاوش قرار دیا ۔انہوں نے کہا کہ معاشرے میں رواداری اور عدم تشدد کے فروغ کیلئے بھی فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں کا اہم کردار ہے اور اس سلسلے میں معاشرے کے مختلف طبقات کو اپنا اہم کردار ادا کرنا چاہیے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.