cدہلی حکومت سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گی

اتوار 7 جولائی 2019 19:21

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جولائی2019ء) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی صوبائی حکومت نے طلبہ کے والدین کے تئیں سکولوں کی جوابدہی بڑھانے کے پیش نظر تمام سرکاری سکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کے ایک منصوبے کا آغاز کر دیا ہے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے منصوبے کے افتتاح کے دوران کہاکہ یہ قدم تعلیم کے فروغ میں سنگ میل ثابت ہوگا کیونکہ یہ والدین کے لئے کلاسوں سے لائیو فیڈ بیک لینا ممکن بنائے گا۔

متعلقہ عنوان :