رانا ٹکا خان ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اربن پلاننگ ایل ڈی اے تعینات

پیر 8 جولائی 2019 22:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جولائی2019ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم نے گریڈ 19کے افسر رانا ٹکا خان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اربن پلاننگ تعینات کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :