Tikka Khan - Urdu News
ٹکا خان ۔ متعلقہ خبریں
سابق مشرقی پاکستان کے گورنر اور سابق چیف آف آرمی سٹاف، ٹکا خاں کا تعلق ضلع راولپنڈی کے ایک گاؤں میرامٹور سے تھا۔ برطانوی فوج میں سپاہی کے حیثیت سے عملی زندگی کا آغاز کرنے کے بعد ٹکا خان کی 1940ء کی دہائی کے اوائل میں کمیشنڈ افسر کی حیثیت سے ترقی ہو گئی۔ انہوں نے 1965ء کی جنگ میں رن آف کچھ میں ایک بریگیڈ کی کمان کی اور ہلال جرات حاصل کیا۔ ٹکا خاں پاکستان کی تاریخ کے ایک انتہائی نازک دور میں سابق مشرقی پاکستان میں فوج کے کمانڈر اور گورنر بھی رہے۔ اور ان کے اسی کردار نے ان کو ایک متنازع شخصیت بنا دیا۔ بہت سے لوگوں کے نزدیک ان کا شمار ان افسران میں ہوتا ہے جنہوں نے مشرقی پاکستان میں انتہائی ناپسندیدہ کردار ادا کیا جبکہ ان کے ساتھ کام کرنے والے سابق فوجی افسران ان کو ایک سادہ اور محنتی فوجی کی حیثیت سے یاد کرتے ہیں۔ ان کے مطابق پچیس مارچ 1971ء کی رات کو ہونے والے ایک ظالمانہ آپریشن نے جس میں شیخ مجیب الرحمٰن کو گرفتار کیا گیا تھا جنرل ٹکا خاں کو متنازع بنا دیا۔ لیکن ان افسران کے مطابق جنرل ٹکا خان کے ساتھ انصاف نہیں ہوا اور ذرائع ابلاغ میں مبالغہ آرائی سے کام لیا گیا۔ سابق صدر ایوب خان نے اپنی یاداشت میں آپ کو "goof" کے لقب سے پکارا ہے۔[1] [2] 1972ء میں وہ چیف آف آرمی سٹاف بنے اور تین سال بعد فوج سے ریٹائر ہونے پر وہ صوبہ پنجاب کے گورنر بنے۔ 1988ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دوبارہ اقتدار میں آنے پر وہ دوبارہ اس عہدے پر فائز ہوئے۔ اسی سال انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر راولپنڈی سے قومی اسمبلی کی ایک نشست پر الیکشن لڑا جس میں وہ ہار گئے۔
-
کون آپ کو مشورے دیتا ہے؟ وہ سب سے بڑا بے وقوف ہے، سہیل آفریدی
آؤ عوام کا سامنا کرو، عوام سے اپنا اور اُن چوروں، لٹیروں، ڈاکوؤں کا بھی پوچھو، جس کو بھی تم فارم 47 پر لائے ہو، لوگ آپ کو جواب دیں گے کہ آپ کی کیا پوزیشن ہے؛ پشاور یونیورسٹی ... مزید
ساجد علی
بدھ 29 جولائی 2026 - -
ایٹمی دھماکے کرنے کا فیصلہ کسی فرد واحد نہیںسیاسی عسکری ،عوامی اور قومی دبائو اور اتفاق رائے کا فیصلہ تھا‘ اختر اقبال ڈار
ذوالفقار بھٹو کا تاریخی فقرہ کہ ہم گھاس کھا لیں گے مگر ایٹم بم ضرور بنائیں گے اور پھر انہوں نے ایٹم بم بنا لیا‘ چیئرمین تحریک انصاف نظریاتی
ہفتہ 30 مئی 2026 - -
ایٹمی دھماکے کرنے کا فیصلہ کسی فرد واحد نہیںسیاسی عسکری ،عوامی اور قومی دبائو اور اتفاق رائے کا فیصلہ تھا‘ اختر اقبال ڈار
ذوالفقار بھٹو کا تاریخی فقرہ کہ ہم گھاس کھا لیں گے مگر ایٹم بم ضرور بنائیں گے اور پھر انہوں نے ایٹم بم بنا لیا‘ چیئرمین تحریک انصاف نظریاتی
جمعہ 29 مئی 2026 - -
ظ*پشتونخوا ایس او کے جوانسال رکن ابرار خان اتمانخیل روڈ حادثے میں شہید ہوگئے
اتوار 24 مئی 2026 - -
نیشنل پارٹی ضلع کچھی کا ضلعی کونسل اجلاس ضلعی آرگنائزر ملک اسد بنگلزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا
اتوار 12 اپریل 2026 -
ٹکا خان سے متعلقہ تصاویر
-
مہاجرین کشمیر ورکنگ کمیٹی نے آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ انتخابات میں مہاجرین 1989 کے لیے دو نشستوں کا مطالبہ
منگل 7 اپریل 2026 - -
ؔبھاگ میں مسائل کے انبار دیکھ کر دکھ ہوا چھوٹی آبادیوں والے علاقے ضلع بنے ہوئے ہیں ، عبدالمجید بادینی
اتوار 29 مارچ 2026 - -
الیکشن میں عوام سے کیے و عدے پر عملی کام شروع ہے عوام کے ساتھ ہیں پیپلز پارٹی عوام کی پارٹی ہے ،میر فیصل خان جمالی
منگل 17 مارچ 2026 - -
آل پارٹیز ایکشن کمیٹی بھاگ کے زیر اہتمام بھاگ مین بازار میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا گیا
جمعرات 26 فروری 2026 - -
ڈاکوکچھی نیشنل پارٹی کے ضلعی کسان سیکرٹری ،ساتھی سے موٹر سائیکل ،موبائل ،نقدی ودیگر سامان چھین کر فرار
پیر 23 فروری 2026 - -
ڈیرہ اسماعیل خان ،اندھے قتل کیس کا معمہ 48گھنٹوں میں حل،دوست ہی دوست کا قاتل نکلا
بدھ 11 فروری 2026 -
-
کرم تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال صدہ کے سٹور میں آتشزدگی، ،لاکھوں روپے مالیت کی ادویات سمیت دیگر سامان جل کر راکھ
ہفتہ 31 جنوری 2026 - -
بھاگ کے عوام بنیادی سہولیات صحت ،تعلیم، پانی اور روزگار جیسے بنیادی حقوق سے محروم ہیں،مفتی کفایت اللہ
حکومت عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پراقدامات اٹھائے،اجلاس سے خطاب
اتوار 18 جنوری 2026 - -
ْوزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کر کے اخبار فروشوں کے مسائل حل کرینگے ،،صدر اے پی این ایس
ہفتہ 29 نومبر 2025 - -
×سینیٹر صدر سید سرمد علی شاہ سے بلوچستان اخبار فروش یونین کے جنرل سیکریٹری میر احمد راسکووال، حاجی سعید احمد کی ملاقات
ہفتہ 29 نومبر 2025 - -
یوم استحصال کشمیر کے سلسلے میں لاہور، کراچی ، کوئٹہ میں ریلیاں اورتقریبات کا انعقاد
منگل 5 اگست 2025 - -
اوستہ محمد اور گنداخہ میں زرعی پانی کے مسائل پر زمینداروں کا گوٹھ فیض آباد جمالی میں اہم اجلاس
منگل 10 جون 2025 - -
بھاگ، پی ایچ ای کی ناقص کارکردگی اور بھاگ کو فراہمی کے لیے جہانگیر چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
بدھ 7 مئی 2025 - -
بھاگ میں امن وامان کی مخدوش صورتحال ،لوگ ذہنی پریشانی میں مبتلا ،نکل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں،جرگہ سے مقررین کا خطاب
ہفتہ 22 مارچ 2025 - -
گورنمنٹ ہائی سکول بھاگ میں اسسٹنٹ کمشنر بھاگ نوید احمد بلوچ کی زیر صدارت امن و امان کی بحالی کے لیے اہم امن جرگہ
ہفتہ 22 مارچ 2025 -
Latest News about Tikka Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Tikka Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ٹکا خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ٹکا خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
ٹکا خان سے متعلقہ مضامین
ٹکا خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.