سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ایوی ایشن نے اسلام آباد ائیر پورٹ مالی بے ضابطگیوں بارے سول ایوی ایشن نے بریفنگ مسترد کر دی
ایک رپورٹ میں مالی کرپشن کی نشاندہی کی گئی، دوسری رپورٹ میں کہا گیا کچھ نہیں ہوا، سول ایوی ایشن کے بیان میں بڑا تضاد ہے، کمیٹی ارکان
جمعرات 11 جولائی 2019 21:00
(جاری ہے)
جمعرات کو کمیٹی کااجلاس سینیٹر مشاہد اللہ خان کی زیر صدارت ہوا جس میں ڈائیریکٹر ایچ آرسول ایوی ایشن ثمر رفیق نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ اسلام آباد ایئر پورٹ کی تعمیر میں مالی بے ضابطگیوں پر دو انکوائریاں ہوئیں، مالی بے ضابطگیوں کی انکوائری پر جسٹس شمس الملک کی سربراہی میں کمیشن نے تحقیقات کیں۔
ڈائیریکٹر ایچ آرسول ایوی ایشن نے کہاکہ ایف آئی اے رپورٹ میں مالی بے ضابطگیوں کی تصدیق نہیں ہو سکی۔انہوںنے کہاکہ ایف آئی اے نے اپنی رپورٹ میں تکنیکی خامیوں کی نشاندہی کی۔کمیٹی نے سول ایوی ایشن کی بریفنگ مسترد کر دی۔ کمیٹی نے کہاکہ سول ایوی ایشن کے بیان میں بڑا تضاد ہے۔ انہوںنے کہاکہ ایک رپورٹ میں مالی کرپشن کی نشاندہی کی گئی، دوسری رپورٹ میں کہا گیا کچھ نہیں ہوا۔ کمیٹی نے کہاکہ سول ایوی ایشن کی جانب سے موصول جواب تسلی بخش نہیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.