رابی پیرزادہ نے مانچسٹر میں لائیو میوزیکل شومیں پرفارمنس دیکر میلہ لوٹ لیا

جمعہ 12 جولائی 2019 21:34

رابی پیرزادہ نے مانچسٹر میں لائیو میوزیکل شومیں پرفارمنس دیکر میلہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جولائی2019ء) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے مانچسٹر میں لائیو میوزیکل شومیں پرفارمنس دیکر میلہ لوٹ لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ ان دنوں برطانیہ میں موجود ہیں اور انہوںنے گزشتہ روز مانچسٹر میں لائیو میوزیکل شو میں پرفارم کیا۔ پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ مقامی شہر ی بھی رابی پیرزادہ کی پرفارمنس دیکھنے کیلئے ہال میں موجود تھے۔ رابی پیرزادہ نے اپنے مشہور زمانہ گیت پیش کر کے حاضرین سے بھرپور داد حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :