حیدرآباد،تنظیم آرائیاں کے ذمہ داربرادری کے مسائل حل کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں،عبدالمجیدآرائیں
پیر 15 جولائی 2019 23:33
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سر پرست اعلی عبدالمجیدآرائیں نے اپنے دورہ حیدرآباد کے دوران ذوالفقار ہومز ہٹری بائی پاس پر تنظیمی اجلاس کے دوران کیااس موقع پر مرکزی صدر چوہدری محمد جمیل آرائیں، محمد صفدر آرائیں،انجینئر مدد علی آرائیں،انجینئرشاہد محمود آرائیں،امتیاز علی آرائیں ،محمد علیم آرائیں ایڈووکیٹ سمیت دیگر رہنماء موجود تھے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ تنظیم آرائیاں اپنے محدود وسائل میں انسانیت کی فلاح و بہبود کا سلسلہ جار ی رکھے ہوئے ہے برادری کو تنظیم آرائیا ں سے بے حد امیدیں اور توقعات وابسطہ ہیں ان پرپورا اترنے کے لئے مالی وسائل درکار ہیں اس لئے برادری کے مخیر افراد برادری کی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے تنظیم کے ساتھ دل کھول کر تعاون کریں کیونکہ بناتعاون کے کوئی بھی منصوبہ مکمل ہو سکتا ہے نا ہی فلاحی سرگرمیاں جاری رکھی جاسکتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.