پمز ہسپتال میں پلانٹ میں خرابی کے باعث ڈائلسز کروانے آئے مریض مشکلات کا شکار

منگل 16 جولائی 2019 15:07

پمز ہسپتال میں پلانٹ میں خرابی کے باعث ڈائلسز کروانے آئے مریض مشکلات ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2019ء) پمز ہسپتال میں پلانٹ میں خرابی کے باعث ڈائلسز کروانے آئے مریض مشکلات کا شکار ہوگئے ذرائع کے مطابق ز ہسپتال میں پلانٹ میں خرابی کے باعث ڈائلسز کروانے آئے مریض مشکلات کا شکار ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ذرائع نے بتایاکہ ڈائلسز نہ ہونے کے باعث کئی مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ڈائلسز پلانٹ کا ٹھیکہ نجی کمپنی کو دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :