ملک بھر میں قائم ماڈل کورٹ کے بعد 96 سول اپیلٹ ماڈل کورٹس کا قیام
منگل 16 جولائی 2019 21:26
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں سول اپیلٹ ماڈل کورٹ قائم کر دی گئی،سول اپیلٹ کورٹ کا انچارج ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جاوید اقبال سپرا کے پاس ہو گا ، سول اپیلٹ کورٹ بھی ماڈل کورٹ کی طرح روزانہ کی رپورٹ پیش کریں گی۔
رپورٹ کے مطابق سول اپیلٹ کورٹ ڈی جی مانیٹرنگ سیل ماڈل کورٹس سہیل ناصر کے پاس رپورٹ پیش کریں گی ،ڈی جی مانیٹرنگ سیل روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ آگے چیف جسٹس آف پاکستان کو پیش کرتے ہیں۔ ڈی جی سہیل ناصر نے کہاکہ سول اپیلٹ کورٹ کا قیام انصاف کی تیز تر فراہمی ہے ، سول اپیلٹ ، ماڈل کورٹس کا مقصد تیز تر ٹرائل اور جلد فیصلے کرنا ہے۔مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.