تھانہ پیپلز کالونی پولیس نے کرکٹ میچ پر جواء کھیلتی11جواری گرفتارکرلیے

منگل 16 جولائی 2019 22:03

فیصل آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2019ء) تھانہ پیپلز کالونی پولیس نے کرکٹ میچ پر جواء کھیلتی11جواری گرفتارکرلیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلزکالونی پولیس نے دوران گشت ریڈنگ پارٹی کے ہمراہ ریڈکرکے کرکٹ میچ پر جواء کھیلتے ہوئے عرفان کو اسکی10ساتھیوں سمیت گرفتارکیاملزمان کے قبضہ سے دائوپرلگی رقم31160روپے برآمد کر لیے ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر716/19بجرم5قمار بازی آرڈیننس کے تحت تھانہ پیپلز کالونی میں درج رجسٹر کر لیاگیا۔

متعلقہ عنوان :