گلگت بلتستان میں گریڈ 17تا 21 تک کے شیڈول افسران کے لئے انسینٹیو الائونس کی بجائے ایگزیکٹو الائونس متعارف
بدھ 17 جولائی 2019 16:54
(جاری ہے)
محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئے متعارف کرائے گئے الائونس کی مد میں گریڈ 17کے افسران کی تنخواہ میں 45 ہزار 555، گریڈ 18کے لئی57 ہزار 525، گریڈ 19کے لئے 88 ہزار 815 روپے، گریڈ 20 کے لئے ایک لاکھ 3ہزار 635 اور گریڈ 21 کے لئے ایک لاکھ 15ہزار 80 روپے ملیں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق غیر شیڈول سیکرٹریٹ کے گریڈ 17سے بالا کے افسران کو انسینٹیو الائونس جاری رہے گا جبکہ گریڈ 17سے بالا کے شیڈول ملازمین کو انسینٹیو الائونس کی بجائے ایگزیکٹو الائونس ملے گا۔ یاد رہے کہ 2013ء سے شیڈول اور غیر شیڈول ملازمین کو انسینٹیو الائونس دیا جارہا تھا اور اب محکمہ خزانہ گلگت بلتستان نے غیر شیڈول ملازمین کے لئے یہ الائونس برقرار رکھا ہے جبکہ شیڈول ملازمین کے لئے انسینٹیو الائونس کو ختم کر کے اس کی جگہ ایگزیکٹو الائونس متعارف کرایا ہے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.