گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے گندگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی
بدھ 17 جولائی 2019 19:47
(جاری ہے)
صوبائی حکومت نے صوبہ میں کوڑا کرکٹ اور گندگی کوڑا دانوں کی بجائے سڑکوں اور نالوں میں پھینکنے والوں کے خلاف سخت کارروائی اور جرمانوں کی ہدایت کر دی ہے جس پر گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بھی عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔
گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل رضا حبیب نے بتایا کہ گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے نتھیاگلی سمیت گلیات کے تمام سیاحتی علاقوں میں کوڑا کرکٹ پھینکنے کیلئے کوڑا دان لگا دیئے ہیں، کوڑا کرکٹ اور گندگی کوڑا دانوں کے علاوہ سڑکوں اور نالوں پر پھینکنے والوں پر جرمانے عائد کئے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.