نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پاپولیشن سٹیڈیز کے زیر اہتمام گلگت میں سیمنار منعقد
ڈیموگرافی، زچہ و بچہ کی بہتر صحت اور ہیلتھ سروے 2017-18 کے حوالے سے تفصیلات فراہم
جمعرات 18 جولائی 2019 16:08
(جاری ہے)
ماہرین نے مزیدکہا کہ گلگت بلتستان میں 31فیصد خواتین کے ساتھ جسمانی تشدد ہوا جن میں سی78 فیصد خواتین نے اس بارے میں کسی سے ذکر نہیں کیا، منسٹری آف نیشنل ہیلتھ سروس حکومت پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے پاکستان ڈیموگرافک اینڈ ہیلتھ سروے کے ماہرین ڈاکٹر عائشہ شیراز، ڈاکٹر جی ایم عارف نے زچہ و بچہ کی صحت کے حوالے سے شرکاء کو تفصیلی بریفنگ دی۔
اس موقع پر سیمینار کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر محکمہ سوشل ویلفیئر غلام حسین ایڈوکیٹ تھے۔صوبائی وزیر نے ادارے کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ ایک صحت مند معاشرے کیلئے ماں اور بچے کاصحت مند ہونا ضروری ہے، اس موقع پر سیکرٹری سوشل سیکٹر ڈویلپمنٹ مومن جان ، کنٹری ہیڈ یو این ایف پی اے ڈاکٹر لینا موسی، پاکستان ڈیموگرافک اینڈ ہیلتھ سروے کی سینیئر فیلو ڈاکٹر عائشہ شیراز، ڈاکٹر جی ایم عارف، میٹرنل ہیلتھ کیئر آف پاکستان کی سیدہ رابعہ ظفر و دیگر مقررین نے بھی شرکاء کو پروگرام کے حوالے سے تفصیلی روشنی ڈالی۔مزید قومی خبریں
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر کی ملاقات
-
بچے کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصل جنرل سے ملاقات ، باہمی دلچسپی اورچینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال
-
لاہورمیں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بن گیا
-
گندم کی غیر ضروری خریداری کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچا یا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.