لاہور اور شیخوپورہ میں تین نئے اسٹیج ڈراموں کا آغاز

جمعہ 19 جولائی 2019 12:48

لاہور اور شیخوپورہ میں تین نئے اسٹیج ڈراموں کا آغاز
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2019ء) لاہور اور شیخوپورہ میں تین نئے اسٹیج ڈراموںکا آغاز ہوگیا۔ تماثیل تھیٹر میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ دل کسی کا دوست نہیں ‘‘ پیش کیا گیا ۔

(جاری ہے)

شالیما ر تھیٹر میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’عاشقوں پر ٹیکس ‘‘ جبکہ نگینہ تھیٹر شیخوپورہ میں نئے اسٹیج ڈرامہ ’’مجھے رنگ دے ‘‘کا آغاز ہوا ۔مذکورہ ڈراموں میں اداکارہ نور بٹ ،فیروزہ علی ،ندا چوہدری ،آشاچوہدری ،سنہری خان ،مدھو اور جیا بٹ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :