خوش رہنا انسان کے اپنے ہاتھ میں ہے، سونیا حسین

جمعہ 19 جولائی 2019 13:19

خوش رہنا انسان کے اپنے ہاتھ میں ہے، سونیا حسین
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2019ء) پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے کہا کہ خوش رہنا انسان کے اپنے ہاتھ میںہے۔ نجی ٹی وی کے ایکپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ انسان پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ چھوٹی سی خوشی کو محسوس کر کے اپنی زندگی کو خوشگوار بنا دے یا چھوٹی سی تکلیف کو خود پر حاوی کر کے اسے اداسی کے اندھیرے میں دھکیل دے۔

(جاری ہے)

سونیا حسین کا ڈرامہ سیریل ’’دیوار شب‘‘ ان دنوں آن ایئر ہے جس میں ان کے کردار کو بے حد سراہا جارہا ہے۔