کمشنرہزارہ کا پولیو مہم کی مانیٹرنگ پر مامور اداروں اور ٹیموں کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار
جمعہ 19 جولائی 2019 23:07
(جاری ہے)
وہ جمعہ کے روز کمشنرہزارہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ پولیو ہمارے ملک کے لیے ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔
پولیو ورکروں نے جس طرح ضلع ایبٹ آباد میں پولیو کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرکے ضلع کو پولیو جیسی مہلک بیماری سے پاک کیاہے۔ ہمیں امید ہے کہ دیگر اضلاع کے پولیو ورکر بھی اسی جذبے سے کام کرکے اپنے اضلاع کو اس بیماری سے نجات دلائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بعض علاقوں میں پولیو کے جو نئے کیسز سامنے آئے ہیں اس میں سب سے بڑا قصور پولیو ٹیموں کو مانیٹر کرنے والوں کا ہے جو غلط اعدادو شمار پیش کرکے پولیو کے قطروں سے محروم رہ جانے والے بچوں کی نشاندہی میں ناکام رہتے ہیں ان مانیٹرنگ ٹیموں کے خلاف سخت ایکشن لینے کی ضرورت ہے اور جو لوگ اپنا کام خلوص نیت اور ایمانداری سے کر رہے ہیں ان کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔کمشنر ہزارہ نے کہا کہ پولیو ورکرز کی بدولت کافی عرصہ سے ہزارہ ڈویژن پو لیوفری ڈویژن رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی پر وگرام کی کامیابی کے لیے محنت اور لگن کی ضرورت ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہی ذمہ داری والدین کی بھی ہونی چاہیے اور انہیں اس حقیقت سے آگاہ ہونا چاہئے کہ ان کے بچے پولیو کے قطروں سے محروم رہ کر کسی بڑی معذوری کا شکار ہو سکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.