ضلع شانگلہ اورضلع تورغر کے درمیان دریائے اباسین پر بنایا گیا پل طوفانی ہوائوں کی وجہ سے ناکارہ ہوگیا
اس پٴْل کو پختہ کر دیا جائے تو نہ صرف دو ڈویڑن میں آنے والے سیاحوں کیلیے سفر آسان ہوجائے گا ، اہل علاقہ کا مطالبہ
جمعہ 19 جولائی 2019 23:12
(جاری ہے)
اس پل کی خرابی کیوجہ سے عوام کو دریا پار کرنے میں بڑی مشکلات کا سامنا ہے ، بلگرام کے مقام پرکشتی کے ذریعے سفر انتہائی خطرناک ثابت ہورہا ہے اور عوام شدید ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ شانگلہ اور تورغر کے درمیان بہت کم فاصلے پر پل بن سکتا ہیجوحکومت کی ذمہ داری ہے، مذکورہ پل سے سی۔
پیک روڈ تھاکوٹ سے محض 30 کلو میٹر کے فاصلے پرواقع ہے۔ اس مقام پر پختہ پل بنادیا جائے تو لوگوں کی مشکلات کم ہونگی۔مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ اس پٴْل کو پختہ کر دیا جائے تو نہ صرف دو ڈویڑن میں آنے والے سیاحوں کیلیے سفر آسان ہوجائے گا بلکہ وہ تورغر اور شانگلہ میں سیاحتی مقامات سے بھی لطف اندوز ہوسکیں گے۔ اس مقام پر پٴْختہ پٴْل کے قیام سے علاقے میں مقامی روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گےمزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.